
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121سونم اور آنند نے ممبئی کا مشہور میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدلیا
شوبز ڈیسک :بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک اسٹور ردھم میوزک خرید لیا ہے۔اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سونم اور آنند نے ممبئی کا یہ مشہور میوزک اسٹور 47 کروڑ 84 لاکھ روپے میں خریدا ہے۔ ردھم میوزک کے اسٹور کا رقبہ 3,600 اسکوائر فٹ پر محیط ہے۔ردھم میوزک کا اسٹور 1940 کی دہائی میں قائم کیا گیا تھا۔ جس نے بے شمار لازوال گانے اور لیجنڈری موسیقاروں کی میزبانی کی۔ لیکن بدلتے وقت اور رجحانات کے باعث یہ میوزک اسٹور غیر متعلقہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہوا۔2019میں رِدھم ہاس کو اس وقت بند کردیا گیا تھا جب نیرو مودی کو اربوں ڈالر کے بینک قرضوں کی وجہ ڈیفالٹر قرار دیا گیا تھا۔