
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جاری خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ اختتام پذیر ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کے مقصد کے تحت کی جانے والی ووٹنگ میں 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
ووٹنگ کے اختتام پر سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے خطاب میں اگلا خالصتان ریفرنڈم 17 اگست کو واشنگٹن ڈی سی میں کرانے کا اعلان کیا۔
گرپتونت سنگھ پنوں نے ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دینے پر ٹرمپ انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔