پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10گرام سونے کا بھا 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 393 روہے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 30 ڈالر کم ہو کر 2617 ڈالر فی اونس ہے۔