
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل
ممبئی: منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید نے مداحوں کیلیے اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انھیں بلیو تھیم پارٹی میں اپنا برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔