
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121انٹربینک میں ڈالر سستاہوگیا ، ریٹ مزید گرگیا
کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 277 روپے 73 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہوکر 278 روپے 67 پیسے ہے۔