
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121کراچی:بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
کراچی: ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونے کا بھائو 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھا ئو686 روپے کم ہوکر 2لاکھ 42 ہزار27 روپے ہے۔اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2726 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2300 روپیکمی دیکھنے میں آئی تھی ۔