
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121ہمارے معاشرے کو جہیز سے پرہیز کرنا چاہیے،اداکارآریز خان
پاکستان شوبز کے اداکار آریز احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے کو جہیز سے پرہیز کرنا چاہیے۔اداکارہ حبا بخاری کے شوہر آریز احمد نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا جس پر ایک مداح نے اداکار سے بہن کی شادی کیلئے جہیز کی مدد مانگی۔مداح نے لکھا کہ سر جہیز چاہیئے بہن کی شادی ہے جہیز نہیں ہے۔جس پر آریز احمد نے مداح کو ہدایت کرتے ہوئے لکھا کہ جہیز سے پرہیز، اگر لڑکا جہیز کی ڈیمانڈ کر رہا ہے تو منع کر دیں، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔