
اہم خبریں
visual-link-preview
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/faisaljahan/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121بالی و ڈ اداکارہ فاطمہ ثنا نے خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے بارے بتا دیا
بالی وڈ کی کامیاب فلم دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا نے مرگی میں مبتلا رہنے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاطمہ ثنا نے انکشاف کیا کہمجھے فلم دنگل کے دوران مرگی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی کہ میں نے تقریبات میں جانا چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاطمہ ثنا نے اپنے مرض کو قبول کرنے کے لیے کی گئی جدوجہد پر بات کرتے ہوئے کہا میں اس مرض کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں تھی لہذا میں نے اس کیلئے علاج بھی نہیں کروایا، مجھے ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کو اسکا پتہ نہ لگ جائے کیوں کہ مرگی کے مریضوں کیلئے سوچا جاتا ہے کہ آپ یا تو منشیات لے رہے ہیں یا پھر توجہ حاصل کرنے کیلئے یہ سب کررہے ہیں۔