31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اگر کسی افغان شہری کو اسلام آباد میں رہنا ہے تو ڈی سی آفس سے این او سی لینا ہوگا اور 31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں نہیں رہ سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہی ترجیح ہے کہ زندگی معمول پر آجائے، جو تھوڑی بہت چیزیں رہ گئیں وہ شام تک روٹین پر آجائیں گی۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کسی پولیس والے کے پاس گن نہیں تھی، پروپیگنڈا کیا گیا کہ 33 لاشیں ایک اسپتال میں ہیں، انہیں اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں مل رہا۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کے احتجاج میں افغان شہری بھی شامل ہیں جب پنجاب حکومت نے بھی احتجاج میں شریک افغان شہریوں کی شناخت سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :

گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے مایوس

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسپتال لائے گئے زخمی اور جاں بحق افراد کی فہرست سامنے آگئی

رینجرز نے پی ٹی آئی مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

28 ستمبر کے مقدمے میں عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخط

آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹادی

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور پنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ سے کہا کہ ہمیں گرفتار کرلیں، عطا تارڑ

حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد پولیس نے سابق پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کو گرفتارکرلیا

پی ٹی آئی کارکنوں کی باراتیوں کی شکل میں پولیس کو چکمہ دینے کی کوشش ناکام، 27 گرفتار

مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطل

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودینگے: واوڈا

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور