وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سےٹیلیفونک  رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ہے۔

 کورونا میں مبتلا صدر آصف زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

وزیر اعظم نے جمعہ کو صدر مملکت  سے رابطہ کرکے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے صدر زرداری سے کہا کہ  پوری قوم آپ کی صحت کے لیےدعاگو ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان میں جمہوری اقدار کے علم بردار تھے ، جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ میں ذوالفقارعلی بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں :

ریڈزون میں احتجاج کی اجازت نہیں

13سال کا حساب دیں، انکے اپنے لوگ اربوں روپے کھا گئے: طلال چوہدری کا گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل

مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل

لاہور: بارات کی آمد سے چندگھنٹے قبل دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بجلی قیمتوں میں ریلیف، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر

سندھڑی : کردار پر شک، سفاک شوہر نے حاملہ بیوی اور 2 بیٹوں کو زندہ جلا ڈالا

بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے

ٹرمپ کی وفاقی فنڈنگ روکنے کی دھمکی پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی

پہلا ون ڈے : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر مملکت کو خط لکھ دیا

کراچی: کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: چچا نے 9 سالہ بھتیجے کو بدفعلی کے بعد پھندا ڈال کر قتل کر دیا

عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو کتابیں فراہم کرنے اور بیٹوں سے بات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم